اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھ گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2024

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھ گئی

کراچی(این این آئی)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ماہ نومبر میں کرنٹ اکانٹ 700ملین ڈالر سرپلس ہونے، رواں سال ترسیلات زر کا حجم 35ارب ڈالر تک پہنچنے کی پیشگوئی اور 5ماہ میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 31فیصد بڑھنے جیسے عوامل کے باعث پانچ روزہ وقفے کے بعد بدھ کو… Continue 23reading انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھ گئی

ندا یاسر نے شوہر کو 3 شادیوں کی اجازت دے دی

datetime 18  دسمبر‬‮  2024

ندا یاسر نے شوہر کو 3 شادیوں کی اجازت دے دی

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز کی اداکارہ اور مشہور میزبان ندا یاسر نے اپنے شوہر کا مزید 3 شادیاں کرنے کی اجازت دے دی۔اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یاسر… Continue 23reading ندا یاسر نے شوہر کو 3 شادیوں کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے 5 ماہ میں ایک کھرب 14 ارب روپے خرچ کر دیے

datetime 18  دسمبر‬‮  2024

وفاقی حکومت نے 5 ماہ میں ایک کھرب 14 ارب روپے خرچ کر دیے

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت 5 ماہ میں ایک کھرب 14 ارب روپے خرچ کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے 5 ماہ کے ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئیں، وفاقی بجٹ میں رواں مالی سال کے لیے اس مد میں مجموعی طور پر 11 کھرب روپے… Continue 23reading وفاقی حکومت نے 5 ماہ میں ایک کھرب 14 ارب روپے خرچ کر دیے

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2024

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافے سے 2647 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے… Continue 23reading سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

datetime 18  دسمبر‬‮  2024

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی(این این آئی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، 1300 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 165 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ کمی کا امکان

datetime 18  دسمبر‬‮  2024

بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں 63 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق 31 دسمبر کو سماعت کرے گا۔سی پی پی اے کی درخواست کے مطابق گزشتہ ماہ 7 ارب 71 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی جس… Continue 23reading بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ کمی کا امکان

اوگرا نے رواں مالی سال کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

اوگرا نے رواں مالی سال کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)اوگرا نے رواں مالی سال کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سوئی نادرن کیلئے گیس کی قیمت میں 8.71فیصد جبکہ سوئی سدرن کیلئے گیس کی قیمت میں 25.78فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے گیس کی اوسط… Continue 23reading اوگرا نے رواں مالی سال کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی

آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئیں

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئیں

کراچی (این این آئی)کمشنر کراچی اور کنٹرولر جنرل پرائیسز اینڈ سپلائیز سید حسن نقوی نے آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق فلور ملوں کے ڈھائی نمبر فی کلو ریگولر آٹے کی ریٹیل قیمت 94روپے کلو مقرر کی گئی ہے جو گزشتہ سرکاری قیمت 98 روپے سے 4 روپے کم ہے۔ہول سیل… Continue 23reading آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئیں

ملک میں سونے کی قیمت مزیدکم ہوگئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2024

ملک میں سونے کی قیمت مزیدکم ہوگئی

کراچی (این این آئی)ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد میں ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 900 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھا 1800 روپے… Continue 23reading ملک میں سونے کی قیمت مزیدکم ہوگئی

Page 25 of 1857
1 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 1,857