منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم، درخواست دینے والوں کیلیے خوشخبری

datetime 20  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم سے متعلق درخواست گزار طلبہ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرمین نیاز احمد اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کا مرحلہ باقاعدہ شروع ہو چکا ہے اور مختلف جامعات کو آلات فراہم کر دیے گئے ہیں۔انہوں نے درخواست دینے والے طلبہ کو ہدایت کی کہ وہ اپنی متعلقہ یونیورسٹی جا کر مقررہ فوکل پرسن سے رابطہ کریں، مطلوبہ کاغذات جمع کروائیں اور اپنا لیپ ٹاپ وصول کریں۔چیئرمین ایچ ای سی کا کہنا تھا کہ طلبہ جدید سہولت حاصل کرکے اپنی تعلیم اور تحقیق کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے تیار رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…