گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل بنیادوں پر درآمد کی اجازت دے دی، وزارت تجارت نے گاڑیوں کی کمرشل درآمدات کی اجازت کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں درکار ضروری ترامیم کردی گئی ہیں۔نوٹیفکیشن کے… Continue 23reading گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری،نوٹیفکیشن جاری





































