گورنر اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں بڑی کمی کر دی
کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) نے آئندہ 2 ماہ کیلئے شرح سود مزید ایک فیصد کم کرنے کا اعلان کر دیاجس کے بعد شرح سود 12 فیصد کی سطح پر آگئی،مہنگائی کا رجحان توقعات کے مطابق مسلسل نیچے کی جانب ہے اور وہ دسمبر میں 4.1 فیصد سال بسال… Continue 23reading گورنر اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں بڑی کمی کر دی