آئی فون 17 سیریز: تمام ماڈلز کی متوقع قیمتیں سامنے آگئیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایپل رواں سال ستمبر میں اپنی نئی آئی فون 17 سیریز متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے، جس میں آئی فون 17، آئی فون 17 پرو، آئی فون 17 پرو میکس کے ساتھ ایک بالکل نیا اور نہایت پتلا ماڈل ’’آئی فون 17 ایئر‘‘ بھی شامل ہوگا۔اگرچہ کمپنی نے لانچ… Continue 23reading آئی فون 17 سیریز: تمام ماڈلز کی متوقع قیمتیں سامنے آگئیں