ہونڈا کا سی ڈی 70اور سی جی 125 بارے اہم اعلان
اسلام آباد (این این آئی)ہونڈا پاکستان نے اپنی سی ڈی 70اور سی جی 125موٹر سائیکلوں کا 2025ء کیلئے تازہ ترین اقساط کے منصوبے کا اعلان کردیا جس میں تمام منصوبوں میں 25فیصد ایڈوانس کیساتھ 3سال تک ادائیگی کی سہولت دی گئی ہے۔ ہونڈا کی موجودہ لائن اپ مختلف قیمت پوائنٹس پر محیط ہے، انٹری لیول… Continue 23reading ہونڈا کا سی ڈی 70اور سی جی 125 بارے اہم اعلان