منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

شادی شدہ خواتین کے پاسپورٹ سے متعلق بڑا فیصلہ

datetime 25  فروری‬‮  2026 |

اسلام آ باد (نیوز ڈ یسک) حکومت نے پاسپورٹ سے متعلق قوانین میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے شادی شدہ خواتین کو ایک نیا اختیار دے دیا ہے۔

نئے فیصلے کے تحت اب شادی شدہ خواتین اپنے پاسپورٹ میں شوہر کے بجائے والد کا نام برقرار رکھ سکیں گی۔ اس اقدام کو خواتین کی قانونی شناخت میں خودمختاری کی جانب پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔یہ پیش رفت عدالتی احکامات پر عملدرآمد کے بعد ممکن ہوئی۔ لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت کے بعد پاسپورٹ نظام میں ضروری ترامیم کی گئیں۔ حکام کے مطابق وزارت داخلہ اور وزارت قانون کی مشاورت سے پاسپورٹ سافٹ ویئر کو بھی اپڈیٹ کر دیا گیا ہے تاکہ نئی سہولت پر فوری عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔

محکمہ پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ اس ترمیم کے بعد خواتین کو اپنی شناختی دستاویزات میں نام کے اندراج سے متعلق زیادہ اختیار حاصل ہو گیا ہے، جس سے ان کی قانونی اور سماجی شناخت کو تقویت ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…