بجٹ 2025-26، ایک اور موٹروے بنانے کیلئے 115 ارب روپے مختص کر دیئے گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے سالانہ ترقیاتی منصوبہ جاری کر دیا ہے، جس میں معاشی ترقی اور مہنگائی کے اہداف طے کر دیے گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق آئندہ سال جی ڈی پی کی شرح نمو 4.2 فیصد جبکہ مہنگائی کی شرح 7.5 فیصد رکھنے کی تجویز دی… Continue 23reading بجٹ 2025-26، ایک اور موٹروے بنانے کیلئے 115 ارب روپے مختص کر دیئے گئے