منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ٹیلی کام صارفین کیلیے ایک اور سہولت متعارف

datetime 25  فروری‬‮  2026 |

اسلام آ باد (نیوز ڈ یسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کی رہنمائی اور سہولت کے لیے ایک نیا ڈیجیٹل اسسٹنٹ متعارف کرا دیا ہے۔

ادارے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ ڈیجیٹل اسسٹنٹ ٹیلی کمیونیکیشن سروسز اور شکایات درج کرانے کے طریقہ کار سے متعلق بنیادی معلومات فراہم کرے گا۔ صارفین اس سہولت سے واٹس ایپ نمبر 03150055055 کے ذریعے استفادہ کر سکتے ہیں۔بیان میں مزید بتایا گیا کہ یہ سروس مینو بیسڈ آپشنز پر مشتمل ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنی ضرورت کے مطابق متعلقہ معلومات فوری طور پر حاصل کر سکیں گے۔ سسٹم مخصوص کمانڈز پر خودکار انداز میں جواب دیتا ہے، جس سے تیز اور مؤثر رابطہ ممکن بنایا گیا ہے۔

پی ٹی اے کے مطابق اس اقدام کا مقصد صارفین کو بہتر خدمات فراہم کرنا، ریگولیٹری معلومات تک رسائی کو آسان بنانا اور سوالات کے بروقت جوابات یقینی بنانا ہے تاکہ جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال سے سہولیات کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…