پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

datetime 24  جولائی  2025

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

کراچی(این این آئی)ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اب مزید اضافہ نہیں ہوگا اور عوام ڈالر کی ذخیرہ اندوزی سے گریز کریں کیونکہ ڈالر کی قیمت 270 روپے تک واپس آنے کا امکان ہے۔ملک بوستان نے کہا کہ حالیہ دنوں میں ڈالر کی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

امریکا جانے والے غیر ملکیوں پر 250 ڈالر کی اضافی ویزا فیس عائد

datetime 24  جولائی  2025

امریکا جانے والے غیر ملکیوں پر 250 ڈالر کی اضافی ویزا فیس عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی حکومت نے نان امیگرنٹ ویزا رکھنے والے غیر ملکی شہریوں کے لیے نئی اضافی فیس کا اعلان کر دیا ہے۔ اس نئی پالیسی کے تحت سیاحت، تعلیم یا کاروباری مقاصد کے لیے امریکا آنے والے افراد کو اب ویزا درخواست کے علاوہ 250 امریکی… Continue 23reading امریکا جانے والے غیر ملکیوں پر 250 ڈالر کی اضافی ویزا فیس عائد

امریکی کمپنیاں بھارتی شہریوں کو ملازمت پر نہ رکھیں، ٹرمپ کی ہدایت

datetime 24  جولائی  2025

امریکی کمپنیاں بھارتی شہریوں کو ملازمت پر نہ رکھیں، ٹرمپ کی ہدایت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)واشنگٹن میں منعقدہ ایک اہم مصنوعی ذہانت (AI) کانفرنس کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں جیسے گوگل اور مائیکروسافٹ کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بیرونِ ملک، خصوصاً بھارت سے ملازمین بھرتی کرنے کا عمل بند کریں اور صرف امریکی شہریوں کو ملازمتیں فراہم… Continue 23reading امریکی کمپنیاں بھارتی شہریوں کو ملازمت پر نہ رکھیں، ٹرمپ کی ہدایت

سولر پینل درآمد پر ڈیوٹی میں بڑی کمی ،قیمتوں میں زبردست کمی کا امکان

datetime 24  جولائی  2025

سولر پینل درآمد پر ڈیوٹی میں بڑی کمی ،قیمتوں میں زبردست کمی کا امکان

پاکستان میں گرین انرجی کے شعبے کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی، کیونکہ حکومت نے سولر پینل کی درآمد پر کسٹم ویلیو میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ اب سولر پینلز کی قیمت فی واٹ صرف 0.08 امریکی ڈالر مقرر کر دی گئی ہے، جس سے مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں زبردست کمی… Continue 23reading سولر پینل درآمد پر ڈیوٹی میں بڑی کمی ،قیمتوں میں زبردست کمی کا امکان

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 24  جولائی  2025

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈالر کی قدر میں حالیہ دنوں میں مسلسل اضافے کے بعد اب کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس سے کرنسی مارکیٹ میں ریلیف محسوس کیا جا رہا ہے۔ صرف چند گھنٹوں کے اندر ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر دو روز میں… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

شوگر ملز کی جانب سے 15ارب روپے سے زائد قرضے واپس نہ کیے جانے کا انکشاف

datetime 23  جولائی  2025

شوگر ملز کی جانب سے 15ارب روپے سے زائد قرضے واپس نہ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)شوگر ملز کی جانب سے 15ارب روپے سے زائد کے قرضے واپس نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔بدھ کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس جنید اکبر کی صارت میں ہوا، جس میں فنانس ڈویژن سے متعلق آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں نیشنل بینک کی جانب سے 190ارب… Continue 23reading شوگر ملز کی جانب سے 15ارب روپے سے زائد قرضے واپس نہ کیے جانے کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر 37ارب روپے خرچ

datetime 23  جولائی  2025

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر 37ارب روپے خرچ

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا میں گزشتہ مالی سال کے دوران عوام کے مفت علاج کی سہولت کیلئے صحت کارڈ کے تحت 37ارب روپے سے زائد خرچ کیے جاچکے ہیں، جبکہ رواں مالی سال میں اس سکیم کیلئے مزید 41ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔مشیر صحت احتشام نے بتایا کہ صوبے میں صحت… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ پر 37ارب روپے خرچ

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 23  جولائی  2025

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا، فی تولہ سونا 3700 روپے اور 10گرام سونا 3171 روپے مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا

جعلی سفارتخانہ چلانے کا انکشاف لگژری گاڑیاں، ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد

datetime 23  جولائی  2025

جعلی سفارتخانہ چلانے کا انکشاف لگژری گاڑیاں، ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت میں ایک جعلی سفارتی مشن کا پردہ فاش ہوا ہے، جس سے کئی اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے غازی آباد میں ایک خود ساختہ سفارت خانے کا سراغ لگایا ہے اور کارروائی کے دوران ایک شخص… Continue 23reading جعلی سفارتخانہ چلانے کا انکشاف لگژری گاڑیاں، ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد

1 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 1,988