پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قومی ائیرلائن نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک معطل کر دیں

datetime 13  ستمبر‬‮  2025

قومی ائیرلائن نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک معطل کر دیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے ٹورنٹو کے لیے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے اس روٹ پر دو بوئنگ 777 ایل آر طیارے استعمال کرتی تھی، تاہم ایک جہاز لینڈنگ گیئر میں تکنیکی… Continue 23reading قومی ائیرلائن نے ٹورنٹو کینیڈا کیلئے اپنی تمام پروازیں 13 سے 27 ستمبر تک معطل کر دیں

سعودی عرب میں تیل کی جگہ شمسی توانائی کی بڑی طاقت بننے کی تیاری

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

سعودی عرب میں تیل کی جگہ شمسی توانائی کی بڑی طاقت بننے کی تیاری

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے توانائی کی پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 2030 تک 130 گیگاواٹ شمسی اور ہوا سے بجلی پیدا کی جائے گی۔تیل پر انحصار کرنے والے اس ملک نے اب اپنے صحراں کو سولر پینلز سے ڈھانپنے کا منصوبہ بنایا ہے، تاکہ بجلی کی بڑھتی ہوئی… Continue 23reading سعودی عرب میں تیل کی جگہ شمسی توانائی کی بڑی طاقت بننے کی تیاری

پاکستان کی اپنی ڈیجیٹل کرنسی کے اجرا ء کی طرف پیشرفت

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

پاکستان کی اپنی ڈیجیٹل کرنسی کے اجرا ء کی طرف پیشرفت

لاہور(این این آئی)اسٹیٹ بینک کا مرکزی بینک برائے ڈیجیٹل کرنسی کا منصوبہ تجرباتی مرحلے میں داخل ہوگیا۔ملک بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی راہ ہموار کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک ڈیجیٹل کرنسی کی نگرانی کے لیے فریم ورک تشکیل دے رہا ہے، مرکزی بینک برائے ڈیجیٹل کرنسی کا منصوبہ تجرباتی مرحلے میں داخل ہوگیا۔ڈیجیٹل کرنسی کی… Continue 23reading پاکستان کی اپنی ڈیجیٹل کرنسی کے اجرا ء کی طرف پیشرفت

پی ٹی اے نے نان رجسٹرڈ موبائل فونز خرید و فروخت کو جرم قرار دے دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

پی ٹی اے نے نان رجسٹرڈ موبائل فونز خرید و فروخت کو جرم قرار دے دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے تمام نان رجسٹرڈ موبائل ڈیوائسز کو جلد مقامی نیٹ ورکس سے بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔پی ٹی اے کے مطابق نان رجسٹرڈ موبائل فونز کو ڈیوائس شناخت رجسٹریشن اور بلاکنگ سسٹم (DIRBS) کے ذریعے رجسٹر کرانا لازمی ہے، اس کے بغیر فون استعمال کرنا، خریدنا… Continue 23reading پی ٹی اے نے نان رجسٹرڈ موبائل فونز خرید و فروخت کو جرم قرار دے دیا

گیس کنکشن پہلے کسے ملیں گے؟ نیا طریقہ کار

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

گیس کنکشن پہلے کسے ملیں گے؟ نیا طریقہ کار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سدرن سروسز گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے نئے گھریلو گیس کنکشنز کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے واضح کیا ہے کہ سب سے پہلے وہ درخواستیں نمٹائی جائیں گی جو پہلے سے جمع ہو چکی ہیں۔حکام کے مطابق اس وقت گھریلو گیس کنکشن کے لیے تقریباً… Continue 23reading گیس کنکشن پہلے کسے ملیں گے؟ نیا طریقہ کار

ایک دن کے وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

ایک دن کے وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ 86ہزار500 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے… Continue 23reading ایک دن کے وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا

پاک چین کمپنیوں نے ملکر پاکستان میں 2 اور 3 پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری شروع کرد ی

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

پاک چین کمپنیوں نے ملکر پاکستان میں 2 اور 3 پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری شروع کرد ی

لاہور (این این آئی)پاکستان کے جے ڈبلیو۔ایس ای زیڈ (JWـSEZ) گروپ نے چین کی جیانگسو جنپنگ گروپ کمپنی لمیٹڈ کیساتھ ملکرملک میں الیکٹرک دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کی مقامی پیداوار کا آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد ملک میں صاف اور کم لاگت سفری سہولیات کو فروغ دینا ہے۔ گوادر پرو کے… Continue 23reading پاک چین کمپنیوں نے ملکر پاکستان میں 2 اور 3 پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری شروع کرد ی

ایم ڈی کیٹ 2025ء کا شیڈول تبدیل، نئی تاریخ کا اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

ایم ڈی کیٹ 2025ء کا شیڈول تبدیل، نئی تاریخ کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایم ڈی کیٹ کے شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔پی ایم ڈی سی کے مطابق وزیر صحت مصطفی کمال کی ہدایات پر میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا شیڈول تبدیل کیا گیا ہے، چاروں صوبوں، آزاد جموں کشمیر… Continue 23reading ایم ڈی کیٹ 2025ء کا شیڈول تبدیل، نئی تاریخ کا اعلان

کرنسی نوٹوں سے ’’حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے‘‘ کی عبارت ہٹادی گئی؟

datetime 12  ستمبر‬‮  2025

کرنسی نوٹوں سے ’’حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے‘‘ کی عبارت ہٹادی گئی؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ افواہ تیزی سے گردش کرتی رہی کہ پاکستانی کرنسی نوٹوں سے ’’حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے‘‘ کی عبارت ہٹا دی گئی ہے۔ مختلف پلیٹ فارمز جیسے فیس بک، ایکس (ٹوئٹر)، انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر یہ دعویٰ بار بار دہرایا گیا کہ یہ الفاظ… Continue 23reading کرنسی نوٹوں سے ’’حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے‘‘ کی عبارت ہٹادی گئی؟

1 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 2,028