3روز میں فی تولہ سونا 82ہزار500روپے سستا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی اور ملکی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا رجحان برقرار ہے، اور آج بھی سونے کی قدر میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی تولہ… Continue 23reading 3روز میں فی تولہ سونا 82ہزار500روپے سستا










































