سیمنٹ اور سریا کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد، خصوصاً مزدور طبقہ، حالیہ مہنگائی کے سبب شدید مشکلات کا شکار ہو گیا ہے۔ مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں نے نہ صرف یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے بلکہ کاروباری افراد بھی اس بحران سے محفوظ نہیں رہے۔مہنگائی کے… Continue 23reading سیمنٹ اور سریا کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ