جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

سریے کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ

datetime 6  فروری‬‮  2025

سریے کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خام لوہے اور اسٹیل پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں توسیع، سریے کی قیمت میں اضافے کا امکانحکومت کی جانب سے خام لوہے اور اسٹیل کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی مدت میں توسیع کے بعد سریے کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے… Continue 23reading سریے کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ

شرح سود میں کمی، غیرملکی سرمایہ کاروں نے 149 ملین ڈالر نکال لئے

datetime 6  فروری‬‮  2025

شرح سود میں کمی، غیرملکی سرمایہ کاروں نے 149 ملین ڈالر نکال لئے

کراچی(این این آئی)شرح سود میں کمی کے اثرات سرمایہ کاری پر بھی پڑنے لگے، مارکیٹ ٹریژری بلز میں غیرملکی سرمایہ کاری میں تیزی سے کمی آئی ہے، جنوری 2025 میں اب تک غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 149 ملین ڈالر نکال لئے ہیں۔ جون 2024 سے اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے کلیدی پالیسی… Continue 23reading شرح سود میں کمی، غیرملکی سرمایہ کاروں نے 149 ملین ڈالر نکال لئے

اسٹار لنک کی سروسز پاکستان میں کب تک دستیاب ہوں گی؟ وزارت آئی ٹی کی جانب سے اہم خبر

datetime 6  فروری‬‮  2025

اسٹار لنک کی سروسز پاکستان میں کب تک دستیاب ہوں گی؟ وزارت آئی ٹی کی جانب سے اہم خبر

اسلام آبا(نیوز ڈیسک) پارلیمانی سیکریٹری برائے وزارت آئی ٹی نے خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کی انٹرنیٹ سروسز رواں سال جون تک پاکستان میں دستیاب ہوں گی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس میں پارلیمانی سیکریٹری نے اس بات کی اطلاع دی کہ اسٹار لنک… Continue 23reading اسٹار لنک کی سروسز پاکستان میں کب تک دستیاب ہوں گی؟ وزارت آئی ٹی کی جانب سے اہم خبر

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی تولہ قیمت عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی

datetime 5  فروری‬‮  2025

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی تولہ قیمت عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی

کراچی (این این آئی)عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔سرمایہ کاروں کی سونے میں انویسٹمنٹ کرکے اپنے سرمائے کو ڈی ویلیوایشن سے محفوظ بنانے کے بڑھتے ہوئے رحجان سے بین الاقوامی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی تولہ قیمت عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی

ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ

datetime 5  فروری‬‮  2025

ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوںمیں ایل پی جی سرکاری قیمت 254 روپے کی بجائے 300 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی ۔گلبرگ، کینٹ، شمالی لاہور اور ملتان روڈ سمیت دیگر علاقوں میں ایل پی جی سرکاری قیمت سے زائد قیمت پر فروخت کی جارہی ہے ۔دکانداروں کا کہنا ہے کہ انہیں… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ

زرمبادلہ کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

datetime 4  فروری‬‮  2025

زرمبادلہ کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

کراچی (این این آئی)زرمبادلہ کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاک سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کے درمیان 1.61ارب ڈالر کے معاہدوں، سعودی عرب کی پاکستان کے لیے 1ارب 20کروڑ ڈالر کے موخر ادائیگیوں کی سہولت پر تیل فراہم کرنے کے عندیے اور زرعی آمدن پر ٹیکس عائد کرنے کی شرط… Continue 23reading زرمبادلہ کی انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 4  فروری‬‮  2025

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 1900 روپے کا اضافہ ہوا۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 94 ہزار 300 روپے کی بلند ترین سطح… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

امریکی ڈالر 140.89 روپے کا ہوگیا؟ اصل حقیقت کیا؟

datetime 4  فروری‬‮  2025

امریکی ڈالر 140.89 روپے کا ہوگیا؟ اصل حقیقت کیا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گوگل پر پاکستانی روپے کی قدر میں غیر متوقع اضافہ، کرنسی ریٹس میں غلطیمعروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے سرچ انجن پر پاکستانی روپے کی قدر میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کی وجہ سے امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ غلط ظاہر کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading امریکی ڈالر 140.89 روپے کا ہوگیا؟ اصل حقیقت کیا؟

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 4  فروری‬‮  2025

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر سونے کے بڑھتے ہوئے خریداری معاہدوں کے نتیجے میں سونے کی عالمی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے اثرات مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی بدستور مرتب ہورہے ہیں۔ عالمی سطح… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

1 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 1,909