جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار

datetime 30  اگست‬‮  2024

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار

کراچی(این این آئی) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان مزید برقرار نہ رہ سکا اور جمعے کو امریکی کرنسی کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کی ریٹنگ اور آٹ لک میں بہتری سے ڈیفالٹ رسک گھٹنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں سکوک، یورو بانڈ اور پانڈا بانڈ… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

datetime 30  اگست‬‮  2024

سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

سانگھڑ(این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق بلوچ کنواںـ 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل اور 68 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ترجمان کے مطابق… Continue 23reading سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

پاکستان رواں سال قرض کی مد میں 18ہزار 700 ارب روپے ادا کریگا

datetime 30  اگست‬‮  2024

پاکستان رواں سال قرض کی مد میں 18ہزار 700 ارب روپے ادا کریگا

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کر دی، وزرات خزانہ کی طرف سے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی۔رواں سال جون تک ملکی قرض 71 ہزار ارب تھا جس میں 47 ہزار ارب سے زائد… Continue 23reading پاکستان رواں سال قرض کی مد میں 18ہزار 700 ارب روپے ادا کریگا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

datetime 29  اگست‬‮  2024

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

کراچی(این این آئی)زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 11 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں 11 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ گذشتہ ہفتے کے دوران… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

اداروں کی نجکاری نہ ہونے کے باوجود فنانشل ایڈوائزر کو کروڑوں کی ادائیگیوں کا انکشاف

datetime 29  اگست‬‮  2024

اداروں کی نجکاری نہ ہونے کے باوجود فنانشل ایڈوائزر کو کروڑوں کی ادائیگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ نجکاری کمیٹی میں اداروں کی نجکاری نہ ہونے کے باوجود فنانشل ایڈوائزر کو کروڑوں روپے ادائیگیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو پارلیمنٹ میں سینیٹر محمد طلال چودھری کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں سینٹر بلال احمد خان، سینیٹر… Continue 23reading اداروں کی نجکاری نہ ہونے کے باوجود فنانشل ایڈوائزر کو کروڑوں کی ادائیگیوں کا انکشاف

سرمایہ کاری کی شرح ملکی تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگئی

datetime 29  اگست‬‮  2024

سرمایہ کاری کی شرح ملکی تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں سرمایہ کاری کی شرح رواں سال میں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کی جانب سے منظور کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کا ہدف 15.1 فیصد مقرر کیا گیا تھا لیکن یہ 13.1… Continue 23reading سرمایہ کاری کی شرح ملکی تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگئی

برآمدنی کی ترسیلات متاثر ہونے کا خدشہ، روپے کی مزید قدر گرگئی

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 29  اگست‬‮  2024

برآمدنی کی ترسیلات متاثر ہونے کا خدشہ، روپے کی مزید قدر گرگئی

کراچی(این این آئی)پاور گیس ٹیرف میں اضافے اور ٹیکسوں سے بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت سے مستقبل میں برآمدات گھٹنے سے برآمدی آمدنی کی ترسیلات متاثر ہونے کے خدشات کے باعث جمعرات کو بھی روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا۔ بیرونی ادائیگیوں اور مارکیٹ فورسز کی خریداری سرگرمیوں سے انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے… Continue 23reading برآمدنی کی ترسیلات متاثر ہونے کا خدشہ، روپے کی مزید قدر گرگئی

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 29  اگست‬‮  2024

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2516ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایڈجسٹمنٹ کے باعث جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2200روپے کے کمی سے 261500روپے کی سطح پر آگئی اور دس گرام سونے… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

مصر میں تیل اور گیس کے بڑے پیمانے پر نئے ذخائر دریافت

datetime 29  اگست‬‮  2024

مصر میں تیل اور گیس کے بڑے پیمانے پر نئے ذخائر دریافت

قاہرہ (این این آئی) مصر میں تیل کے ذخائر کی اہم دریافت ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے قومی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی صحرائے مصر کے کلبشا ڈویلپمنٹ ایریا میں ویسٹ فیوبسـ1 علاقے میں تیل کی ایک نئی دریافت ہوئی ہے، کنویں کی جانچ 270 فٹ تک کھدائی کرکے کی… Continue 23reading مصر میں تیل اور گیس کے بڑے پیمانے پر نئے ذخائر دریافت

Page 51 of 1817
1 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 1,817