اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت
لاہور(این این آئی)پنجاب کے سابق نگران وزیر معدنیات ابراہیم حسن مراد نے دعویٰ کیا ہے کہ اٹک میں 28لاکھ تولہ سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس کی مالیت 800ارب روپے ہے،امریکی ڈالر میں ذخائر کی مالیت 2ارب 87کروڑ ڈالر بنتی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں سابق صوبائی نگران وزیر معدنیات نے بتایا… Continue 23reading اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت