دودھ فروشوں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے دعووں کے باوجود لاہور میں دودھ فروشوں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں دودھ کی قیمت 180 روپے سے بڑھا کر 200 روپے جبکہ دہی کی قیمت 200 سے بڑھا کر 220 اور 230 روپے… Continue 23reading دودھ فروشوں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا