اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے سال 2026 میں سالانہ پبلک اور آپشنل چھٹیوں کا کیلنڈر جاری کردیا

datetime 19  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سال 2026کیلئے سرکاری اور اختیاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔شیڈول کے مطابق سال کی پہلی تعطیل یوم کشمیر پر 5فروری بروز جمعرات کو ہوگی جبکہ اس کے بعد یوم پاکستان کے موقع پر 23مارچ بروز پیر کو چھٹی ہوگی۔عید الفطر پر 21، 22اور 23مارچ، یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن پر اور 28مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔اس کے بعد، عیدالاضحی کے موقع پر 27، 28اور 29مئی کو عام تعطیل ہوگی جبکہ 9اور 10محرم(یعنی 24اور 25جون)کو بھی چھٹی ہوگی۔پاکستان کے یوم آزادی پر 14اگست بروز جمعہ اور عید ملاد النبیۖ پر 25اگست بروز منگل عام تعطیل ہوگی۔علامہ اقبال کی پیدائش پر 9نومبر بروز پیر، قائداعظم کی سالگرہ اور کرسمس کے موقع پر 25دسمبر کو عام تعطیل ہوگی جبکہ کرسمس کے اگلے روز 26دسمبر کو صرف مسیحی برادری کیلئے چھٹی دی جائے گی۔اس کے علاوہ یکم جنوری، 18فروری اور یکم جولائی کو بینک کی تعطیلات ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…