منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم فیز 2 کےایک ہزار سے زائد لیپ ٹاپ چوری ہونے کا انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2025

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم فیز 2 کےایک ہزار سے زائد لیپ ٹاپ چوری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آڈٹ حکام نے انکشاف کیا کہ ریکارڈ سے پتہ چلا 1011 لیپ ٹاپ چوری یا لاپتہ ہوئے ہیں، جن میں سے 784 لیپ ٹاپ ریکوری کر لئے گئےجبکہ 227 لیپ ٹاپ تاحال لاپتہ ہیں۔ دنیا ٹی وی… Continue 23reading وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم فیز 2 کےایک ہزار سے زائد لیپ ٹاپ چوری ہونے کا انکشاف

شیڈول تیارطلبا کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 26  اگست‬‮  2025

شیڈول تیارطلبا کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (این این آئی) حکومت نے طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔اگلے ماہ سے طلبہ میں میرٹ لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے لیپ ٹاپ تقسیم کا شیڈول تیار کرلیا، وزیر اعلی پنجاب ستمبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے سے لیپ… Continue 23reading شیڈول تیارطلبا کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور تا اسلام آباد ایم 2 موٹروے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ

datetime 26  اگست‬‮  2025

لاہور تا اسلام آباد ایم 2 موٹروے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)این ایچ اے نے لاہور، اسلام آباد موٹروے(ایم-2)پر ٹول ٹیکس کی نئی شرحوں کا اعلان کردیا ہے، جو (آج)26اگست 2025سے نافذ ہوں گی اور 25اگست 2026تک برقرار رہیں گی۔سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، نئی شرحوں میں کار، جیپ اور ٹیکسی (کلاس 1)کیلئے 1330روپے مقرر کیے گئے ہیں،جو فی کلومیٹر 3.72روپے بنتے ہیں۔ ویگن… Continue 23reading لاہور تا اسلام آباد ایم 2 موٹروے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ

گولڈن ویزا اسکیم ، مملکت عمان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 25  اگست‬‮  2025

گولڈن ویزا اسکیم ، مملکت عمان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

مسقط (این ای آئی)عمان نے سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلیے گولڈن ویزا اور ڈیجیٹل ٹریڈ ریفارمز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سرمایہ کاروں کو گولڈن ویزا پروگرام کے تحت طویل مدتی ریذیڈنسی آفر کی جائے گی۔ سلطنت عمان نے31 اگست 2025 سے اس پروگرام کا آغاز کرنے کا… Continue 23reading گولڈن ویزا اسکیم ، مملکت عمان نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

پاکستان کو دنیا سے جوڑنے کے مشن میں تجارتی سطح پر این ایل سی کی تاریخی کامیابی

datetime 25  اگست‬‮  2025

پاکستان کو دنیا سے جوڑنے کے مشن میں تجارتی سطح پر این ایل سی کی تاریخی کامیابی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کو دنیا سے جوڑنے کے مشن میں تجارتی سطح پر این ایل سی نے تاریخی کامیابی حاصل کی ہے اور علاقائی تجارت میں نیا باب رقم کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) اور ڈی پی ورلڈ نے متحدہ عرب امارات سے تاجکستان تک تجارتی سامان کی پہلی… Continue 23reading پاکستان کو دنیا سے جوڑنے کے مشن میں تجارتی سطح پر این ایل سی کی تاریخی کامیابی

پاکستان ریلوے کا کراچی سے لاہور بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ

datetime 25  اگست‬‮  2025

پاکستان ریلوے کا کراچی سے لاہور بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ریلوے نے کراچی سے لاہور کے درمیان تیز رفتار بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک رپورٹ میں وزیر ریلوے حنیف عباسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان ریلوے سال 2030 تک کراچی سے لاہور کے درمیان تیز رفتار بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا کراچی سے لاہور بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ

سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اضافہ مانگ لیا

datetime 25  اگست‬‮  2025

سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اضافہ مانگ لیا

لاہور(این این آئی)سوئی ناردرن گیس کمپنی (ایس این جی پی) نے گیس کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔پیرکوچیئرمین اوگرا مسرور خان نے سوئی گیس کی قیمت میں اضافے پر عوامی سماعت کی، جس دوران سوئی ناردرن گیس کمپنی نے 291 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگ لیا۔دوران سماعت سوئی ناردرن… Continue 23reading سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اضافہ مانگ لیا

9 کروڑ مالیت کے طلائی زیورات کو نقلی زیور سے بدلنے والے بینک کے 6 ملازم گرفتار

datetime 25  اگست‬‮  2025

9 کروڑ مالیت کے طلائی زیورات کو نقلی زیور سے بدلنے والے بینک کے 6 ملازم گرفتار

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک) گجرات زون میں نجی بینک کے 6 ملازمین کو کھاتہ داروں کے لاکرز سے تقریباً 9 کروڑ روپے مالیت کے اصلی سونے کے زیورات کو نقلی زیورات سے تبدیل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے… Continue 23reading 9 کروڑ مالیت کے طلائی زیورات کو نقلی زیور سے بدلنے والے بینک کے 6 ملازم گرفتار

امریکا میں ویزا کریک ڈاؤن، پاکستانی طلبہ اور دیگر افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار

datetime 25  اگست‬‮  2025

امریکا میں ویزا کریک ڈاؤن، پاکستانی طلبہ اور دیگر افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ویزے پر مقیم پاکستانی طلبہ اور دیگر افراد بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں، کیونکہ اب معمولی خلاف ورزی، سیاسی سرگرمی یا نامکمل دستاویزات بھی ان کے قیام کو خطرے میں ڈال سکتی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حالیہ کیسز سے ظاہر ہوتا ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی… Continue 23reading امریکا میں ویزا کریک ڈاؤن، پاکستانی طلبہ اور دیگر افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار

1 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 2,028