ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سرحدی کشیدگی ،پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان

datetime 18  اکتوبر‬‮  2025

سرحدی کشیدگی ،پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان

پشاور(این این آئی)پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث اتوار 12 اکتوبر سے تمام سرحدوں پر دوطرفہ تجارت معطل ہے جس کے باعث اربوں روپے مالیت کی درآمدات اور برآمدات سمیت ٹرانزٹ ٹریڈ بند ہوگئی ہے، دونوں جانب ہزاروں مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔پاکستان سے چاول، سیمنٹ ،ادویات، طبی آلات اور کپڑا تازہ… Continue 23reading سرحدی کشیدگی ،پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان

امریکا دنیا کا سب سے مقروض ملک، بھارت اور پاکستان کا کونسا نمبر ہے ؟رپورٹ جاری

datetime 18  اکتوبر‬‮  2025

امریکا دنیا کا سب سے مقروض ملک، بھارت اور پاکستان کا کونسا نمبر ہے ؟رپورٹ جاری

کراچی(این این آئی)امریکی تحقیقی ادارے ورلڈ پاپولیشن ریویو کی تازہ رپورٹ کے مطابق 3 ٹریلین(3ہزار ارب)ڈالرقومی قرض کے ساتھ بھارت ساتواں بڑا مقروض ملک بن گیا اور اس کا ہر شہری 504 ڈالر کا قرض دار ہے۔بھارتی حکومت ہر سال اربوں ڈالر کا صرف سود ادا کرنے لگی اور کروڑوں شہری بنیادی ضروریات زندگی سے… Continue 23reading امریکا دنیا کا سب سے مقروض ملک، بھارت اور پاکستان کا کونسا نمبر ہے ؟رپورٹ جاری

سونے کی آسمان کو چھوتی قیمت کو بریک لگ گئی، ہزاروں روپے کی بڑی کمی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2025

سونے کی آسمان کو چھوتی قیمت کو بریک لگ گئی، ہزاروں روپے کی بڑی کمی

کراچی(این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ہفتہ کوبڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 106 ڈالر کی بڑی کمی سے 4ہزار 252 ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 600روپے… Continue 23reading سونے کی آسمان کو چھوتی قیمت کو بریک لگ گئی، ہزاروں روپے کی بڑی کمی

دو طرفہ تجارت معطل، طورخم سرحد کے دونوں اطراف ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

دو طرفہ تجارت معطل، طورخم سرحد کے دونوں اطراف ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں

خیبر(این این آئی) طورخم سرحدی گزرگاہ کی بندش سے ٹرانزٹ سمیت دو طرفہ تجارت معطل ہے، تجارتی گزرگاہ بند ہونے سے سرحد کے دونوں اطراف ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنس گئیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان افغانستان کو تازہ پھل، سیمنٹ، کپڑا سمیت مختلف اشیا برآمد کرتا ہے، ادویات، میڈیکل آلات، اسپورٹس سامان بھی پاکستانی برآمدات میں شامل… Continue 23reading دو طرفہ تجارت معطل، طورخم سرحد کے دونوں اطراف ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں

سونے کی قیمت میں اچانک حیران کن کمی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

سونے کی قیمت میں اچانک حیران کن کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں جمعہ کے روز نمایاں کمی دیکھی گئی۔ ایک روز قبل سونا اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح $4,378.69 فی اونس تک پہنچا تھا، تاہم آج امریکی ڈالر کی مضبوطی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد قیمتوں میں تیزی سے کمی آئی۔… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اچانک حیران کن کمی

سونا متوسط طبقے کے لیے نایاب ہوگیا، ملک بھر میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

سونا متوسط طبقے کے لیے نایاب ہوگیا، ملک بھر میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

کراچی(این این آئی)سونا متوسط طبقے کے لیے نایاب ہوگیا، ملک بھر میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت میں 14100 روپے کے بڑے اضافے کے بعد نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں اچانک 141 ڈالر کا بڑا اضافہ… Continue 23reading سونا متوسط طبقے کے لیے نایاب ہوگیا، ملک بھر میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے

پنجاب حکومت کا لاہور میں نیا ایئر پورٹ بنانے کا منصوبہ تیار

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

پنجاب حکومت کا لاہور میں نیا ایئر پورٹ بنانے کا منصوبہ تیار

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے لاہور میں نیا ایئرپورٹ تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ۔ذرائع کے مطابق راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا)نے ایئرپورٹ کے لئے مجوزہ سائٹ کی نشاندہی کر دی ہے جو راوی سٹی کے قریب اور موٹروے ایم تھری کے نزدیک واقع ہو گی۔ ذرائع کے مطابق نیا ایئرپورٹ… Continue 23reading پنجاب حکومت کا لاہور میں نیا ایئر پورٹ بنانے کا منصوبہ تیار

فنی خرابی پر قومی ایئر کی پرواز درمیان راستے سے واپس آگئی،تحقیقات جاری

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

فنی خرابی پر قومی ایئر کی پرواز درمیان راستے سے واپس آگئی،تحقیقات جاری

ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍلاہور(این این آئی)قومی ایئر لائن، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی کراچی مسقط کی پرواز درمیان راستے سے واپس آگئی۔ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی پرواز نے فنی خرابی کے سبب واپس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کیا ۔ایوی ایشن کے ذرائع کے مطابق طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر باحفاظت لینڈنگ کی، جبکہ فلائٹ… Continue 23reading فنی خرابی پر قومی ایئر کی پرواز درمیان راستے سے واپس آگئی،تحقیقات جاری

پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 17  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(این این آئی)ماری انرجیز نے ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ترجمان ماری انرجیز نے سندھ کے شہرڈھرکی میں تیل وگیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا، دریافت ماری فیلڈ کے ماری غزیج سی ایف بی ون ایکسپلوریشن ویل سے ہوئی۔حکام کے مطابق کنواں12ستمبر 2025کو کھودا گیا،گہرائی 1195میٹر تک پہنچی، کنویں سے… Continue 23reading پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

1 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 2,060