پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی ٹی سی این ایشیا 2024 میں 500 ملین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری اور کاروبار کی توقع

datetime 28  اگست‬‮  2024

آئی ٹی سی این ایشیا 2024 میں 500 ملین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری اور کاروبار کی توقع

کراچی(این این آئی)آئی ٹی سی این ایشیائ2024میں 500 ملین ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری اور کاروبار کی توقع ہے جو کہ پاکستان کی معیشت میں اہم کردار ادا کرے گا۔ایکسپو سینٹر کراچی میں 25 ویں آئی ٹی سی این ایشیاء نمائش آج(جمعرات)29اگست اختتام پزیرہوجائے گی ۔تین روزہ نمائش میں معروف عالمی اور مقامی برانڈز… Continue 23reading آئی ٹی سی این ایشیا 2024 میں 500 ملین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری اور کاروبار کی توقع

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 28  اگست‬‮  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اگلے ماہ سے کمی کا امکان ہے۔حکومت اور صنعتی ذرائع کے مطابق حکومت یکم ستمبر 2024 سے 15 ستمبر تک پیٹرول کی قیمت میں 2.97 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 2.31 روپے فی لیٹر کمی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم ستمبر سے کمی کا امکان

رواں مالی سال جولائی کے دوران 43 کروڑ 63 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا

datetime 27  اگست‬‮  2024

رواں مالی سال جولائی کے دوران 43 کروڑ 63 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا

کراچی(این این آئی)اقتصادی امور ڈویژن کی دستاویز کے مطابق رواں مالی سال جولائی کے دوران 43 کروڑ 63 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا۔اقتصادی امور ڈویژن کی دستاویز کے مطابق اے ڈی بی سے 5 کروڑ 40 لاکھ ڈالر، عالمی بنک سے 11 کروڑ 18 لاکھ ڈالر قرض ملا، جولائی 2024 میں 20 کروڑ 10 لاکھ… Continue 23reading رواں مالی سال جولائی کے دوران 43 کروڑ 63 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا

مشرق وسطی کے بینکوں سے 4بلین ڈالر حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

datetime 27  اگست‬‮  2024

مشرق وسطی کے بینکوں سے 4بلین ڈالر حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہاہے کہ ملک بیرونی فنانسنگ کے خلا کو پورا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اس لئے پاکستان اگلے مالی سال تک مشرق وسطی کے کمرشل بینکوں سے چار ارب ڈالر اکٹھا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ایک خصوصی انٹرویو میں جمیل احمد نے کہا… Continue 23reading مشرق وسطی کے بینکوں سے 4بلین ڈالر حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی، سرمایہ کاروں کے 54 ارب روپے ڈوب گئے

datetime 27  اگست‬‮  2024

اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی، سرمایہ کاروں کے 54 ارب روپے ڈوب گئے

کراچی(این این آئی)امن وامان کی ناگفتہ بہ صورتحال، تاجروں کی ہڑتال کی کال اور رول اوور ویک کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی مندی رہی جس کے سبب 51فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں اور سرمایہ کاروں کے مزید 53ارب 99کروڑ 64لاکھ 16ہزار 479روپے ڈوب گئے۔تفصیلات کے مطابق کاروبار کا آغاز تیزی… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی، سرمایہ کاروں کے 54 ارب روپے ڈوب گئے

توانائی کے شعبے میں 45 کھرب روپے کی لیکیج کا انکشاف

datetime 27  اگست‬‮  2024

توانائی کے شعبے میں 45 کھرب روپے کی لیکیج کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی )آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی)نے توانائی کے شعبے میں موجود خرابیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کے الیکٹرک سمیت دیگر ڈسٹریبیوشن کمپنیوں سے عدم وصولی کا انکشاف کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے 45کھرب روپے کے نقصان کا باعث بننے والی خرابیوں، درجنوں حکمت عملیوں… Continue 23reading توانائی کے شعبے میں 45 کھرب روپے کی لیکیج کا انکشاف

ڈالر مزید سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان

datetime 27  اگست‬‮  2024

ڈالر مزید سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان

کراچی (این این آئی) اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت کاروبار دیکھنے میں آیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 7 پیسے کم ہوئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 35… Continue 23reading ڈالر مزید سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ

datetime 27  اگست‬‮  2024

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ

کراچی (این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہے۔عالمی سطح پر گیس… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ

انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 65 ارب کا نقصان ہوا

datetime 27  اگست‬‮  2024

انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 65 ارب کا نقصان ہوا

اسلام اّباد(این این آئی) انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن سے 2023 میں پاکستان کی اقتصادیات کو 65 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔انٹرنیٹ کی بندش سے 8کروڑ 30لاکھ پاکستانی متاثر ہوئے جبکہ انٹر نیٹ بندش کا مجموعی دورانیہ 259گھنٹے رہا جو تازہ تر ین اعدادو شمار میں دکھائے گئے ہیں۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ… Continue 23reading انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 65 ارب کا نقصان ہوا

Page 41 of 1806
1 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 1,806