منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

7گھر ماہانہ 30لاکھ کی بجلی چوری کرتے تھے، انکشاف

datetime 3  فروری‬‮  2026 |

چارسدہ(این این آئی)چارسدہ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے فیڈر سے ماہانہ 30لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ایکسین پیسکو قاضی فہیم نے پریس کانفرنس میں الزام لگایا اور دعویٰ کیا کہ چارسدہ میں پولیس اور انتظامیہ کے افسران اسپتال کے اسپیشل فیڈر سے بجلی چوری کر رہے تھے۔پیسکو افسر نے کہا کہ 7گھر ماہانہ 30لاکھ روپے کی بجلی چوری کر رہے تھے، جن کے کنکشن کاٹ دئیے گئے ہیں۔

ایکسین پیسکو نے کہا کہ خطرناک صورتحال اس وقت سامنے آئی جب بجلی منقطع کرنے کے عمل میں پی ایم ٹی والا کھمبا ہی نیچے جاگرا، بجلی کاٹنے والا پیسکو اہلکار خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔پیسکو افسر نے کہا کہ دوسرے فیڈر کے کنکشن پر میٹرز موجود ہیں لیکن ریڈنگ لینے نہیں دی جاتی، پولیس حکام اور انتظامیہ کے افسران پر لاکھوں روپے کے بل بقایاجات ہیں۔ایکسین پیسکو نے کہا کہ چیف سیکریٹری اور پیسکو حکام کو صورت حال سے آگاہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…