جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

کمالیہ ( این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود گڈز ٹرانسپورٹ کی جانب سے کرایوں میں کمی نہ کیے جانے کی وجہ سے پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں ۔تفصیل کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

پاکستان کاربن کریڈٹ برآمدات سے سالانہ ایک ارب ڈالر کماسکتا ہے، ماہرین

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

پاکستان کاربن کریڈٹ برآمدات سے سالانہ ایک ارب ڈالر کماسکتا ہے، ماہرین

کراچی(این این آئی)موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق قانون سازی کے باعث رضاکارانہ کاربن کریڈٹ مارکیٹ تیزی سے ابھر رہی ہے، پاکستان کاربن کریڈٹ کی برآمدات کرکے سالانہ ایک ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کرسکتا ہے.یہ بات کلائمٹ ایکشن سینٹر میںمیڈیاکو ایک خصوصی بریفنگ میں بتائی گئی۔ اس موقع پر کلائمٹ ایکشن سینٹر کے ڈائریکٹر یاسر، مجتبیٰ… Continue 23reading پاکستان کاربن کریڈٹ برآمدات سے سالانہ ایک ارب ڈالر کماسکتا ہے، ماہرین

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔واضح رہے کہ 11 ستمبر کو بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 64 ہزار روپے ہوگئی تھی۔… Continue 23reading ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)صدر ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) مساتسو گواسا کاوا نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔صدر مملکت اّصف علی زرداری سے صدر اے ڈی بی نے اسلام اّباد میں ملاقات کی اور پاکستان کو اگلے 3 سالوں میں 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان

ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بھاری کمی کردی

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بھاری کمی کردی

لاہور’فیصل آباد(این این آئی)پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو ریلیف مل گیا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں تیس سے ستر روپے تک کمی کر دی ہے۔ پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ جب پیٹرول کی قیمت میں کمی… Continue 23reading ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بھاری کمی کردی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں 44 فیصد کا نمایاں اضافہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں 44 فیصد کا نمایاں اضافہ

کراچی(این این آئی)ایس آئی ایف سی کی معاونت سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات ِزر میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ایس آئی ایف سی کی معاونت سیمالی سال25-2024 کےآغازمیں ہی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں 44 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں 44 فیصد کا نمایاں اضافہ

آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا کلینڈر جاری، پاکستان کیلئے قرض کی منظوری کا امکان

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا کلینڈر جاری، پاکستان کیلئے قرض کی منظوری کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز قرض کی منظوری کیلئے عالمی مالیاتی فنڈز کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کو ہوگاجس کے ایجنڈے میں پاکستان کا قرض پروگرام بھی شامل ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کیلئے اسٹاف سطح کے معاہدے کی منظوری کا جائزہ… Continue 23reading آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا کلینڈر جاری، پاکستان کیلئے قرض کی منظوری کا امکان

پاکستان میں مسلسل پانچویں دن ڈالر تنزلی سے دوچار

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

پاکستان میں مسلسل پانچویں دن ڈالر تنزلی سے دوچار

کراچی(این این آئی) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں مسلسل پانچویں دن ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری ملنے کے بعد ملٹی لیٹرل اور بائی لیٹرل فنڈز کے ممکنہ اجرا، انفلوز بڑھنے سے رسد بڑھنے اور عالمی مارکیٹ میں پانڈہ بانڈز متعارف ہونے کی اطلاعات سے انٹربینک مارکیٹ… Continue 23reading پاکستان میں مسلسل پانچویں دن ڈالر تنزلی سے دوچار

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2587 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

Page 40 of 1817
1 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 1,817