پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

کراچی سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کے لیے بری خبر

datetime 25  جولائی  2025

کراچی سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کے لیے بری خبر

کراچی(این این آئی)کراچی سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کے لیے بری خبر، وزیراعظم شہباز شریف کے سستی بجلی پیکج کے تحت مزید ریلیف کی مدت ختم ہونے کے قریب ہے۔ذرائع کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں 1.55 روپے فی یونٹ کمی کا ریلیف رواں ماہ ختم ہوجائیگا، صارفین کویہ ریلیف گزشتہ مالی سال کی تیسری… Continue 23reading کراچی سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کے لیے بری خبر

الیکٹرک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے فروغ کیلئے اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ

datetime 25  جولائی  2025

الیکٹرک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے فروغ کیلئے اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے درآمدی بل میں کمی اور ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے فروغ کیلئے اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت نے ای بائیک اسکیم کا مسودہ تیار کرلیا ہے ،جبکہ وزیراعظم شہباز شریف14اگست کو الیکٹرک بائیکس اسکیم کا افتتاح کریں گے۔ذرائع کے… Continue 23reading الیکٹرک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے فروغ کیلئے اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ ای ٹیکسی منصوبے کا آغاز اگست میں ہو گا

datetime 24  جولائی  2025

وزیراعلیٰ ای ٹیکسی منصوبے کا آغاز اگست میں ہو گا

لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ ای ٹیکسی منصوبے کا آغاز اگست میں ہو گا، محکمہ ٹرانسپورٹ نے ورکنگ مکمل کر لی۔درخواستوں کی آن لائن وصولی کے لئے پی آئی ٹی بی کے تعاون سے پورٹل کی تیاری جاری ہے، خواتین کیلئے سکیم میں 30ای ٹیکسیوں کا کوٹہ مختص ہو گا۔ وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبر کے مطابق… Continue 23reading وزیراعلیٰ ای ٹیکسی منصوبے کا آغاز اگست میں ہو گا

سعودی عرب کاوزٹ ویزوں میں توسیع کا اعلان

datetime 24  جولائی  2025

سعودی عرب کاوزٹ ویزوں میں توسیع کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ مختلف قسم کے ختم شدہ وزٹ ویزوں کی توسیع کا آغاز ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے ملک میں موجود تمام ایسے غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہے جن کے پاس ختم شدہ وزٹ ویزے ہیں کہ وہ مقررہ مدت کے اندر حتمی روانگی کے… Continue 23reading سعودی عرب کاوزٹ ویزوں میں توسیع کا اعلان

کوریئر سروس کا نمائندہ بن کر شہریوں سے دھوکا دہی، پی ٹی اے نے خبردار کر دیا

datetime 24  جولائی  2025

کوریئر سروس کا نمائندہ بن کر شہریوں سے دھوکا دہی، پی ٹی اے نے خبردار کر دیا

لاہور (این این آئی) کوریئر سروس کا نمائندہ بن کر فراڈ کرنے والوں کے خلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے کارروائی شروع کر دی۔ترجمان پی ٹی اے کے مطابق شہری کوریئر سروسز کے نمائندے کی جانب سے موصول پیغامات سے ہوشیار رہیں، اتھارٹی کی جانب سے عوام الناس کو ایسے جعلی پیغامات سے… Continue 23reading کوریئر سروس کا نمائندہ بن کر شہریوں سے دھوکا دہی، پی ٹی اے نے خبردار کر دیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

datetime 24  جولائی  2025

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5ہزار 900 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہوگئی۔ایسوسی… Continue 23reading ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

یو اے ای میں ملازمت سے محروم افراد کیسے مالی معاونت حاصل کرسکتے ہیں

datetime 24  جولائی  2025

یو اے ای میں ملازمت سے محروم افراد کیسے مالی معاونت حاصل کرسکتے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگر آپ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم ہیں اور حال ہی میں آپ کی ملازمت ختم ہو گئی ہے، تو اب آپ بے روزگاری کے دوران مالی امداد کے لیے “ان ایمپلائمنٹ انشورنس اسکیم” سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہ سہولت الانصاری ایکسچینج نے Involuntary Loss of Employment… Continue 23reading یو اے ای میں ملازمت سے محروم افراد کیسے مالی معاونت حاصل کرسکتے ہیں

’’سر میں بک گیا‘‘ ملازم کا انوکھا استعفیٰ سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 24  جولائی  2025

’’سر میں بک گیا‘‘ ملازم کا انوکھا استعفیٰ سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی(این این آئی )آفس ملازم کا نوکری سے دیا گیا، انوکھا استعفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک مختصر مگر سچ پر مبنی استعفی وائرل ہو رہا ہے، یہ پیغام لِنکڈ ان پر ممبئی کی ایک کمپنی ہنگلش کے بانی اور سی ای او شبھم گنے نے شیئر کیا، جس میں… Continue 23reading ’’سر میں بک گیا‘‘ ملازم کا انوکھا استعفیٰ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانیوں کے لئے ایک اور ملک میں ویزا فری انٹری کی سہولت

datetime 24  جولائی  2025

پاکستانیوں کے لئے ایک اور ملک میں ویزا فری انٹری کی سہولت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایک اہم پیش رفت میں دونوں ممالک نے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹس رکھنے والے افراد کو ویزا کے بغیر آمد و رفت کی اجازت دینے پر اتفاق کر لیا ہے۔یہ فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ان کے بنگلہ دیشی ہم منصب جہانگیر عالم… Continue 23reading پاکستانیوں کے لئے ایک اور ملک میں ویزا فری انٹری کی سہولت

1 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 1,988