ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کاروباری حضرات کے لیے کونسا عرب ملک بہتر ہے؟نام سامنے آ گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

کاروباری حضرات کے لیے کونسا عرب ملک بہتر ہے؟نام سامنے آ گیا

مسقط (این این آئی )کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے عمان کو بہترین ملکوں میں شامل کرلیا گیا، عالمی فہرست میں نمایاں مقام حاصل کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عما ن کو 2024میں سرمایہ کاری یا کاروبار کرنے کے لیے دنیا کے بہترین ممالک کی باوقار فہرست میں عالمی سطح پر 21ویں نمبر… Continue 23reading کاروباری حضرات کے لیے کونسا عرب ملک بہتر ہے؟نام سامنے آ گیا

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8ڈالر کی کمی سے 2515ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کی کمی… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 12  ستمبر‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار

کراچی(این این آئی) حکومت کی جانب سے 2ارب ڈالر کے مالیاتی خلا پر کرنے کی اطلاعات اور گورنر اسٹیٹ بینک کے ستمبر میں ہی آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے پاکستان کے لیے نئے قرض پروگرام منظور ہونے کے دعوے کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔ فنانشل گیپ… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قدر تنزلی کا شکار

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور( این این آئی)حکومت نے ستمبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قمیت میں 1.5 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے اور ایل… Continue 23reading ایل این جی کی قیمتوں میں کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی سیریز سے متعلق اہم وضاحت جاری کر دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی سیریز سے متعلق اہم وضاحت جاری کر دی

کراچی (این این آئی)بینک دولتِ پاکستان نے رواں سال جنوری میں نئے بینک نوٹوں کی سیریز کے موضوعاتی ڈیزائن اور آئیڈیاز کے لیے آرٹ کے مقابلے کے اعلان کے ساتھ نئے بینک نوٹوں کی سیریز کی ڈیزائننگ کا عمل شروع کیا تھا۔ آرٹ مقابلے کا مقصد مقامی فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرنا اور بین الاقوامی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی سیریز سے متعلق اہم وضاحت جاری کر دی

اسٹیٹ بینک کا بنیادی شرح سود میں کمی کا اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

اسٹیٹ بینک کا بنیادی شرح سود میں کمی کا اعلان

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے بنیادی شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کر کے 17.5 فیصد کرنے کا اعلان کر دیا۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ کو 200 بیسس پوائنٹس سے کم کرکے 17.5 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مہنگائی کو… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا بنیادی شرح سود میں کمی کا اعلان

104 غیر قانونی رہائشی اسکیموں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2024

104 غیر قانونی رہائشی اسکیموں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)پشاورمیں محکمہ بلدیات نے ایک سو چار غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ہاؤسنگ سوسائٹیز غیر قانونی اسکیموں کی نشاندہی کردی جن کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ دستاویزات کے مطابق محکمہ بلدیات نے متعدد شکایات وصول ہونے کے بعد پشاورمیں 104غیرقانونی اسکیموں کی نشاندہی کی، سب سے زیادہ تحصیل شاہ عالم… Continue 23reading 104 غیر قانونی رہائشی اسکیموں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 12  ستمبر‬‮  2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت بھی 12 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت 8 روپے تک کم ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے ٹیکس دہندگان کیلئے 30 ستمبر 2024 تک کے مالی سال کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے اور اس میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔… Continue 23reading ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

Page 30 of 1805
1 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 1,805