جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

نادرانے شہریوں کی آسانی کیلیے رمضان المبارک کے دوران دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے

datetime 19  فروری‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے شہریوں کی آسانی کیلیے رمضان المبارک کے دوران دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے۔

ہیڈ آفس، ریجنل ہیڈ آفسز اور نادرا رجسٹریشن سینٹرز سمیت وہ تمام نادرا دفاتر جہاں ایک شفٹ میں کام ہوتا ہے ان کے اوقات درج ذیل ہوں گے،پیر سے جمعرات: صبح 8:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک،جمعہ کو صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک وہ نادرا دفاتر جہاں دو شفٹوں میں کام ہوتا ہے وہاں خدمات کے اوقات کچھ یوں ہوں گے۔صبح کی شفٹ: پیر سے جمعرات اور ہفتہ کو صبح 8:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک، جمعہ کو صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک۔شام کی شفٹ: پیر سے جمعرات اور ہفتہ کو دوپہر 12:30 بجے سے شام 5:00 بجے تک، جمعہ کو دوپہر 2:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک نادرا میگا سینٹرز کے اوقات کار درج ذیل ہوں گے۔

صبح کی شفٹ: پیر سے ہفتہ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک،شام کی شفٹ: پیر سے جمعرات، ہفتہ اور اتوار کو دوپہر 12:30 بجے سے شام 5:00 بجے تک، جمعہ کو دوپہر 2:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک ہوں گے



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…