نوجوانوں کے لئے ایک لاکھ لیپ ٹاپ، بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ہونہار طلبہ کو میرٹ کی بنیاد پر ایک لاکھ مفت لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہ لیپ ٹاپ چاروں صوبوں، وفاقی… Continue 23reading نوجوانوں کے لئے ایک لاکھ لیپ ٹاپ، بڑی خبر آگئی