ریکوڈک منصوبے سےکتنے ارب ڈالر حاصل ہونگے؟ معلومات اسٹاک ایکسچینج میں جمع
اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ریکوڈک منصوبے کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرنے کا اعلان کر دیا۔جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ یہ منصوبہ پاکستان میں دنیا کے سب سے بڑے تانبے اور سونے کے ذخائر کو ترقی دینے کی کوشش کا اہم حصہ… Continue 23reading ریکوڈک منصوبے سےکتنے ارب ڈالر حاصل ہونگے؟ معلومات اسٹاک ایکسچینج میں جمع