جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

مقامی ہائبرڈ گاڑیوں، بائیکس پر سیلز ٹیکس بڑھنے کا امکان

datetime 30  دسمبر‬‮  2025

مقامی ہائبرڈ گاڑیوں، بائیکس پر سیلز ٹیکس بڑھنے کا امکان

کراچی (این این آئی)نئے مالی سال میں یکم جولائی سے مقامی ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس بڑھنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف نے یکم جولائی سے لوکل مینوفیکچرڈ ہائبرڈ گاڑیوں اور بائیکس پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، اور کہا ہے کہ آئندہ مالی سال سے ٹیکس چھوٹ ختم کر کے… Continue 23reading مقامی ہائبرڈ گاڑیوں، بائیکس پر سیلز ٹیکس بڑھنے کا امکان

ملک بھر میں بینکس بند رہیں گے

datetime 30  دسمبر‬‮  2025

ملک بھر میں بینکس بند رہیں گے

لاہور (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلان کے مطابق کل (جمعرات)یکم جنوری 2026بروز جمعرات ملک بھر میں بینکس عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام کمرشل بینکس، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے تاہم بینکوں کا عملہ ڈیوٹی سر… Continue 23reading ملک بھر میں بینکس بند رہیں گے

دبئی میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی نیلامی، سب سے مہنگی نمبر پلیٹ 74 کروڑ پاکستانی روپوں میں فروخت

datetime 30  دسمبر‬‮  2025

دبئی میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی نیلامی، سب سے مہنگی نمبر پلیٹ 74 کروڑ پاکستانی روپوں میں فروخت

دبئی (این این آئی)دبئی میں لگژری گاڑیوں کی خصوصی نمبر پلیٹس کی مہنگی ترین نیلامی ہوئی۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مجموعی طور پر 10 کروڑ 90 لاکھ درہم (8 ارب 28 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے) میں نمبرپلیٹس کی نیلامی ہوئی۔دبئی کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی یہ 120 ویں اوپن نمبر پلیٹ نیلامی تھی… Continue 23reading دبئی میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی نیلامی، سب سے مہنگی نمبر پلیٹ 74 کروڑ پاکستانی روپوں میں فروخت

وزیر محمد حنیف عباسی کا 38 لاکھ روپے واپس کرنے والے ریلوے پولیس اہلکار کیلئے نقد انعام کا اعلان

datetime 30  دسمبر‬‮  2025

وزیر محمد حنیف عباسی کا 38 لاکھ روپے واپس کرنے والے ریلوے پولیس اہلکار کیلئے نقد انعام کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے ریلوے پولیس کے کانسٹیبل راؤ شریف کی جانب سے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر انہیں ایک لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ ریلوے نے واضح کیا کہ وہ یہ انعامی رقم اپنی جیب سے… Continue 23reading وزیر محمد حنیف عباسی کا 38 لاکھ روپے واپس کرنے والے ریلوے پولیس اہلکار کیلئے نقد انعام کا اعلان

قومی ایئر لائن کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

datetime 30  دسمبر‬‮  2025

قومی ایئر لائن کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

29 مارچ سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی، ترجمان اسلام آباد (این این آئی)قومی ایئر لائن نے اسلام آباد سے لندن کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا اس حوالے سے ترجمان نے بتایاکہ 29 مارچ سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ… Continue 23reading قومی ایئر لائن کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

صارفین کے میٹرز کو ڈیفیکٹو کوڈ لگا کر اوسط بلز چارج کرنے پر ریلیف دینے کا فیصلہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2025

صارفین کے میٹرز کو ڈیفیکٹو کوڈ لگا کر اوسط بلز چارج کرنے پر ریلیف دینے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) صارفین کے بجلی میٹرز کو ڈیفیکٹو کوڈ لگا کر اوسط بلز چارج کرنے کے معاملے پر اہم ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ نیپرا کی ہدایات پر لیسکو کو خراب اور جلنے والے میٹرز فوری طور پر تبدیل کر کے ان کا ڈیٹا ڈائون لوڈ کرنے کے احکامات جاری… Continue 23reading صارفین کے میٹرز کو ڈیفیکٹو کوڈ لگا کر اوسط بلز چارج کرنے پر ریلیف دینے کا فیصلہ

سال 2026 کی سرکاری تعطیلات کا شیڈول جاری

datetime 30  دسمبر‬‮  2025

سال 2026 کی سرکاری تعطیلات کا شیڈول جاری

اسلام آباد( این این آئی)وفاقی حکومت نے سال 2026 میں سرکاری تعطیلات کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ،ملک بھر میں قومی، مذہبی اور بینک تعطیلات شامل ہوں گی، نئے سال میں تقریباً 17 سرکاری تعطیلات ہوں گی جن میں اہم مواقع جیسے یومِ کشمیر، عید الفطر، یومِ پاکستان، یومِ مزدور، عید الاضحی، یومِ آزادی،… Continue 23reading سال 2026 کی سرکاری تعطیلات کا شیڈول جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

datetime 30  دسمبر‬‮  2025

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

کراچی (این این آئی)مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 7 سو روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے،مقامی سطح پر فی تولہ سونا 10 ہزار 700 روپے سستا… Continue 23reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 30  دسمبر‬‮  2025

نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)نئے سال کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے 60 پیسے فی لیٹرتک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے60 پیسے فی لیٹرتک کمی کا امکان ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتون کا ابتدائی ورکنگ پیپر تیار کر لیے گئے ہیں۔ذرائع وزارت خزانہ کے… Continue 23reading نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 2,078