منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں خطے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے زیادہ، پیٹرول کی قیمت 1.15ڈالر فی لیٹر کے برابر

datetime 9  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں خطے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئیں۔

ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت 1.15ڈالر فی لیٹر کے برابر ہے، بھارت میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.03ڈالرکے برابر ہے۔ذرائع وزارت پیٹرولیم نے بتایاکہ سری لنکا میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 94سینٹ اور بنگلادیش میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 95سینٹ ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں حکومت نے مشرق وسطی میں کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا اور پیٹرول و ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 55روپے کا اضافہ کیا۔ملک میں پیٹرول 321روپے 17پیسے اور ڈیزل 335روپے 86پیسے فی لیٹر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…