0.6فیصد کی شرح سےلیا گیا ودہولڈنگ ٹیکس بینک واپس کریں ،وزیرخزانہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں کے خدشات دور کرے گی ۔اسلام آباد میں پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ادریس سے ملاقات میں وزیر خزانہ نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت اس مسئلے پر تاجروں کے خدشات دور کرے گی،… Continue 23reading 0.6فیصد کی شرح سےلیا گیا ودہولڈنگ ٹیکس بینک واپس کریں ،وزیرخزانہ









































