کپاس کے بڑے پیداواری علاقے سیلاب کی زد میں
رحیم یار خان (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں کپاس کے بڑے پیداواری علاقے سیلابی بارش کی زد میں آنے سے کاٹن کی چنائی کا عمل معطل ہو کر رہ گیا۔ کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین احسان الحق رامے کے مطابق پنجاب میں رحیم یار خان ، بہاولپور ، وہاڑی ، ملتان پاک پتن جبکہ… Continue 23reading کپاس کے بڑے پیداواری علاقے سیلاب کی زد میں









































