ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

پی آئی اے، 42 جنرل منیجر ، ڈپٹی جنرل منیجر منیجر اور اسسٹنٹ منیجر کی کنٹریکٹ پر بھرتی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)پی آئی اے میں 42 جنرل منیجر ، ڈپٹی جنرل منیجر ،منیجراور اسسٹنٹ منیجر بھرتی کئے جا رہے ہیں جو ادارے کے باہر سے لئے جائیں گے ان اسامیوں پر بھرتی کے لئے ان دنوں امیدواروں کے انٹرویوز جاری ہیں انٹرویوز میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو دو سال کے لئے ان اسامیوں پر بھرتی کیا جائے گا .روزنامہ جنگ کے صحافی احسن چوہدری کی رپورٹ کے مطابق ایئرلائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے میں مستقل طور پر کام کرنے والے ملازمین کو بھی پیشکش کی جا رہی ہے کہ وہ بھی مذکورہ اسامیوں پر اگلے یا اس سے بھی اگلے گروپ پر تقرری کےلئے انٹرویو دے سکتے ہیں تاہم یہ بات واضح نہیں کہ انہیں گروپ میں کنٹریکٹ پر رکھا جائے گا یا وہ ادارے میں اگلے گریڈ میں موو کرنے کے بعد بھی اپنی مستقل پوزیشن کو برقرار رکھ سکیں گے ایئرلائن نے مذکورہ اسامیوں کو رواں سال جولائی میں مشتہر کیا تھا ذرائع کے مطابق مذکورہ عہدوں پر ادارے میں پہلے ہی 250 کے قریب ایئرلائن افسران خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔



کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…