بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

جواایپ پروموشن کیس: ڈکی بھائی اور عروب جتوئی پر فردجرم عائد

datetime 9  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آن لائن جوئے کی ایپس کی تشہیر سے متعلق مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، جہاں معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی پر باضابطہ طور پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ضلع کچہری میں آن لائن جوئے کی پروموشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران عدالت نے ڈکی بھائی، ان کی اہلیہ اور شریکِ ملزمان پر الزامات کی فردِ جرم عائد کی۔تمام ملزمان نے عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے صحتِ جرم سے انکار کیا۔ کیس کی کارروائی کے دوران جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے استغاثہ کے گواہوں کو 23 فروری کو پیش ہونے کے لیے طلب کر لیا۔واضح رہے کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جانب سے سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی اور دیگر افراد کے خلاف آن لائن جوئے کی تشہیر کے الزام میں مقدمہ درج کیا جا چکا ہے، جس پر مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…