پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

رمضان المبارک کب شروع ہوگا؟ ماہرین فلکیاتی کی اہم پیش گوئی

datetime 9  فروری‬‮  2026 |

قاہرہ(این این آئی )جیسے جیسے ماہِ صیام کا کائونٹ ڈان شروع ہو رہا ہے اور دنیا بھر کے کروڑوں مسلمان رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہیں،

فلکیاتی حسابات کے مطابق سنہ 1447ھ کے ماہِ شعبان کا اختتام بدھ 18 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔ اس لحاظ سے فلکیاتی طور پر روزوں کا پہلا دن جمعرات 19 فروری ہوگا۔فلکیاتی تخمینوں کے مطابق اس بار روزوں کی کل تعداد 30 ہونے کی توقع ہے، جس کے پیشِ نظر ہفتہ 21 مارچ سنہ 2026 کو عید الفطر کا پہلا دن ہوگا۔ اس موقع پر دنیا بھر کے مسلمان ایک ماہ کی عبادت اور روحانی ریاضت کے بعد عید کی خوشیاں منائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…