گزشتہ5برسوں میں گیس کی پیداوارمیں اضافہ نہیں ہوا،وزارت پیٹرولیم
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے حکام نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران گیس کی پیداوار میں اضافہ نہیں ہوسکا ہے۔ قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کے ایک اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ برس میں 500ملین مکعب فٹ گیس سسٹم میں آئی۔ 30جون 2015ءتک 179کمپنیوں کو تیل… Continue 23reading گزشتہ5برسوں میں گیس کی پیداوارمیں اضافہ نہیں ہوا،وزارت پیٹرولیم











































