اسلام آباد(نیوزڈیسک) عید الاضحی کے موقع پر سی این جی کی فراہمی اور بجلی کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت پٹرولیم حکام کے مطابق ایل این جی کی دستیابی کے باعث پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی سٹیشنز پر تمام سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے ۔ وزارت پانی و بجلی نے تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ عید کی تعطیلات پر چار دن گھریلو صارفین کے لئے بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔
عید پر اسلام آباد، اور پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں 2 بنگلہ دیشی شہریوں کی سزائے کے معاملے میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ
-
سکرو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے‘، موت سے قبل حنا جاوید پر بہیمانہ تشدد کی لرزہ خیز تصاویر سامنے آگئیں
-
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی
-
کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے گندم کی قیمت مقرر کر دی
-
پاکستان میں کون کون سی گاڑیاں سستی ہونے والی ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
وزارت ملتے ہی ڈی جی فوڈ کی میوزیکل چیئر شروع، 24 گھنٹوں میں 2 مرتبہ ڈی جی فوڈ تبدیل
-
میری بیٹی نے 15 برس کی عمر میں قرآن کی تعلیم حاصل کی تھی: سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا
-
ٹرائی سیریز: سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کر دی
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
-
مسلمان ہوں، لیکن ہم نماز نہیں پڑھتے : شبانہ اعظمی انٹرویو میں کھل کر بول پڑیں



















































