جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

جمہوریہ کوریاپاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرے گا،معاہدے پردستخط ہوگئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے بعد جمہوریہ کوریانے بھی اہم فیصلہ کرلیاجس کے بعد اسلام آباد میں پاکستان اور جمہوریہ کوریا کے درمیان سمجھوتے پر دستخط کیے گئے ،جس کے تحت کوریا پاکستان کو پچاس کروڑ ڈالرز فراہم کریگا۔ معاہدے پراقتصادی امورڈویژن کے سیکرٹری سلیم سیٹھی اور جمہوریہ کوریا کے سفیر سونگ جونگ ہان hwan نے دستخط کیے، تقریب میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ان کاکہنا تھا کہ وقت کے ساتھ پاکستان اور جمہوریہ کوریا کے درمیان اقتصادی تعلقات مزید مستحکم ہونگے اور معاہدے کی بدولت پاکستان توانائی کے منصوبوں ، روڈ انفراسٹرکچر، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور صحت کے منصوبوں کیلئے کوریائی بینک سے رقم حاصل کرسکےگا۔ اس موقع پر جمہوریہ کوریا کے سفیر نے کہا کہ پاکستان میں اقتصادی ترقی کیلئے کوریا ہر ممکن تعاون کرےگا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل جمہوریہ کوریاکوبھارت نے بھی سرمایہ کاری کی پیشکش کی تھی جس کوجمہوریہ کوریانے مستردکردیاتھا



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…