آئی ایم ایف کوپاکستان اسٹیل مارچ تک بیچنے کی یقین دہانی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دلایا ہے کہ اربوں روپے خسارے میں چلنے والے ادارے پاکستان اسٹیل کی نج کاری کا عمل مارچ 2016 تک مکمل کر لیا جائے گا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے ایکسٹینڈڈ ارینجمنٹ کے تحت قرضوں کے پروگرام کے آٹھویں جائزے کے لیے جاری… Continue 23reading آئی ایم ایف کوپاکستان اسٹیل مارچ تک بیچنے کی یقین دہانی











































