منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت

datetime 5  مارچ‬‮  2026 |

کوہاٹ (این این آئی)پاکستان کے ضلع کوہاٹ میں حال ہی میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں،اس دریافت کو توانائی کے شعبے کیلئے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

یہ دریافت نشپا بلاک میں”براگزئی Xـ1”نامی کنویں سے ہوئی۔کنویں کی کھدائی تقریباً 5170 میٹر گہرائی تک کی گئی۔ تقریباً 4100 بیرل خام تیل روزانہ نکالا جاسکتا ہے اور 10.5 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس یومیہ حاصل ہو سکتی ہے،اس منصوبے میں پاکستان کی تین بڑی توانائی کمپنیاں جن میں او جی ڈی سی ایل، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ اور گورنمنٹ ہولڈنگز پرائیویٹ لمیٹڈشریک ہیں۔ماہرین کے مطابق اس دریافت سے پاکستان کے توانائی بحران میں کمی پوری ہوسکتی ہے۔ درآمدی تیل و گیس پر انحصار کم ہوگا اور زرمبادلہ کی بچت ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…