جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

datetime 10  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6200 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 6200 روپے بڑھ کر 5 لاکھ39 ہزار 562 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونا 5316 روپے اضافے سے 4لاکھ 62ہزار587 روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 62 ڈالرفی اونس اضافے سے 5168 ڈالرز ہوگئی ہے۔ دوسری جانب چاندی کی قیمت 394 روپے اضافے سے 8 ہزار 19 روپے تولہ ہوگئی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…