مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مٹی کے تیل کی قیمت میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 70 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس… Continue 23reading مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ







































