صوبائی حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)حکومت سندھ نے یوم عاشور کی مناسبت سے دو روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا۔چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے میں 9 اور دس محرم بتاریخ 5 اور 6 جولائی 2025 کو عام تعطیل ہوگی۔ عام تعطیل کے تحت تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے، دفاتر… Continue 23reading صوبائی حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا