آئی ایف سی کا پاکستان میں ایک ارب20 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کاعزم
کراچی (نیوزڈیسک) انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) نے مالی سال 2015ء کے دوران پاکستان میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایف سی جو ورلڈ بینک گروپ کا رُکن ہے، اس نے ملک میں توانائی کی قلت سے نمٹنے پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے گزشتہ سال… Continue 23reading آئی ایف سی کا پاکستان میں ایک ارب20 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کاعزم











































