جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے بیرون ممالک سے رقم کی ترسیل پر بھی ودہولڈ نگ ٹیکس لگانے پر غور شروع کر دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک )حکومت نے بیرون ممالک سے رقم کی ترسیل پر بھی ودہولڈ نگ ٹیکس لگانے پر غور شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت سالانہ 25ہزار ڈالر کی ترسیل پر ایک فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کاارادہ رکھتی ہے اور اس کے نفاذ کے لئے غور جاری ہے۔اب اوورسیز پاکستانی 25ہزار ڈالر تک کی رقم بغیر ودہولڈنگ ٹیکس کے بھیج سکتے ہیں ا س سے اوپر بھیجی گئی رقم ودہولڈنگ ٹیکس کی زد میں آجائیگی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…