سونے کی قیمت مزید 400 روپے بڑھ کر 45 ہزار 100 روپے ہوگئی
کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ کر 45 ہزار 100 روپے ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے1117 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400… Continue 23reading سونے کی قیمت مزید 400 روپے بڑھ کر 45 ہزار 100 روپے ہوگئی











































