جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پھربجلی کا بحران، شارٹ فال 5ہزارمیگاواٹ کے قریب پہنچ گیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو(نیوزڈیسک) بجلی بحران جاری رہنے سےلاہور سمیت پنجاب بھر میں غیرعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ گھنٹوں بڑھ گیاہے۔یوپی ایس کے جواب دینے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔11890ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4950 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے، پیپکو حکام کے مطابق بجلی کی پیداوار میگاواٹ جبکہ طلب 16950 میگاواٹ کے لگ بھگ ہے ۔شارٹ فال کو پورا کرنے کے لیے لاہور سمیت صوبے کے بڑے شہروں میں لوڈشیڈنگ 6 سے 8 گھنٹے جبکہ دیہات اور چھوٹے شہروں میں بارہ سے سولہ گھنٹے کی جا رہی ہے،اس صورت حال میں یوپی ایس بھی کام چھوڑ گئے جس سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ان کاکہنا ہے کہ موسم بہتر ہونے کے باوجود بجلی کی صورت حال میں بہتری نہیں آئی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ان دنوںٕ میں بجلی کی پیداوار نسبتاً زیادہ اور لوڈشیڈنگ کم تھی۔ لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ ہائیڈل پیداوار میں کمی بھی ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…