جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

حالات کشیدہ، پی آئی اے نے خلیجی ممالک کا فضائی آپریشن معطل کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال کے باعث پی آئی اے نے اپنا خلیجی ممالک کا فضائی آپریشن معطل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی متحدہ عرب امارات، بحرین، دوحہ اور کویت کی پروازیں معطل کی گئی ہیں، پروازیں ابتدائی طور پر (آج) اتوار کی شام یا فضائی حدود کی بحالی تک اپریٹ نہیں کی جائیں گی۔پی آئی اے کی سعودی عرب کی پروازیں جاری رہیں گی تاہم ان کا روٹ تبدیل کر دیا گیا ہے، پروازیں بوئنگ 777 طیاروں پر منتقل کر دی گئی ہیں اور طویل راستے سے منزل مقصود پر پہنچیں گی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق صورت حال کا جائزہ لینے کے بعد فلائٹ آپریشن کی مزید بحالی یا معطلی کا فیصلہ کیا جائے گا، فیصلہ خطے کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…