جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

مرغی کا گوشت سستا ہو گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2025

مرغی کا گوشت سستا ہو گیا

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 11روپے کمی سے 584روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے403روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت270روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

کاروبار کیلئے 15 لاکھ کا قرض! نوجوانوں کے لئے اہم خبر آگئی

datetime 17  جنوری‬‮  2025

کاروبار کیلئے 15 لاکھ کا قرض! نوجوانوں کے لئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(این این آئی)وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم کو 5 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کی ہدایت کی ہے۔چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری امور پر جائزہ اجلاس وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی صدارت میں اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں وزیراعظم نے کاروبار… Continue 23reading کاروبار کیلئے 15 لاکھ کا قرض! نوجوانوں کے لئے اہم خبر آگئی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 16  جنوری‬‮  2025

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا

کراچی (این این آئی)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 13ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2703ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی… Continue 23reading عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت بھی بڑا اضافہ کر دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2025

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت بھی بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا ہوگیا، مٹی کیتیل کی قیمت میں 6 روپے 30 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 169 روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی، مٹی کے تیل کی نئی… Continue 23reading حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت بھی بڑا اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 16  جنوری‬‮  2025

حکومت نے پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ 15روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ کر دیا ،پیٹرول 3روپے 47پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 2روپے 63پیسے فی لیٹر مہنگا کیاگیاہے۔وزارت خزانہ کے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3روپے 47پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 256روپے 13پیسے فی لیٹر مقرر کی… Continue 23reading حکومت نے پیٹرول ، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

خیرپور سے دریافت تیل و گیس کے ذخائر سے پیداواری عمل شروع

datetime 15  جنوری‬‮  2025

خیرپور سے دریافت تیل و گیس کے ذخائر سے پیداواری عمل شروع

کراچی (این این آئی )اوگرا نے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کرکے پیداواری عمل کا آغاز کردیا ۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی انتظامیہ کی جانب سے خیرپور میں قائم کھارو فیلڈ سے تیل و گیس کے ذخائر کی تفصیلات سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بذریعہ خط آگاہ کردیا ہے۔… Continue 23reading خیرپور سے دریافت تیل و گیس کے ذخائر سے پیداواری عمل شروع

پنجاب کے مزید 3 مقامات میں سونے کے ذخائر کی موجودگی کا دعویٰ

datetime 15  جنوری‬‮  2025

پنجاب کے مزید 3 مقامات میں سونے کے ذخائر کی موجودگی کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) پنجاب کے مزید 3 مقامات میں سونے کے ذخائر کی موجودگی کا دعوی کیا گیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق اٹک کے بعد میانوالی، تربیلا اور ستلج کے مقام پر بھی سونے کے ذخائر ہیں، مزید مقامات پر سونے کی موجودگی کے بعد نیسپاک کو سروے کا ٹاسک دیدیا گیا ہے، تینوں… Continue 23reading پنجاب کے مزید 3 مقامات میں سونے کے ذخائر کی موجودگی کا دعویٰ

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

datetime 15  جنوری‬‮  2025

سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 80 ہزار 800 روپے ہے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 15  جنوری‬‮  2025

ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

کراچی(این این آئی)عالمی سطح پر دیگر اہم کرنسیوں کی نسبت ڈالر مضبوط ہونے، ٹرمپ انتظامیہ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد امریکی درآمدات پر ڈیوٹی کی شرح میں ممکنہ اضافے اور چین، روس کی مصنوعات پر ممکنہ پابندیاں عائد ہونے جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو ایک بار پھر ڈالر کی… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار

1 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 1,910