ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا حکومت کا انٹرنیٹ سپیڈ پر ایلون مسک سے رابطے پر غور

datetime 11  جنوری‬‮  2025

خیبرپختونخوا حکومت کا انٹرنیٹ سپیڈ پر ایلون مسک سے رابطے پر غور

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے انٹرنیٹ سپیڈ کے معاملے پر ایلون مسک سے رابطے پر غور شروع کردیا۔معاون خصوصی وزیراعلی خیبرپختونخوا شفقت ایاز نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت انٹرنیٹ کے مسئلے پر ایلون مسک سے رابطے پر غور کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دیگر شخصیات سے بھی انٹرنیٹ کے… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کا انٹرنیٹ سپیڈ پر ایلون مسک سے رابطے پر غور

سولر پینل درآمدات کی آڑ میں جعلی کمپنیاں بنا کر 106ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

datetime 10  جنوری‬‮  2025

سولر پینل درآمدات کی آڑ میں جعلی کمپنیاں بنا کر 106ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے دھوکہ دہی سے سولر پینل کی درآمدات کے ذریعے 106ارب روپے پر مشتمل منی لانڈرنگ سکینڈل کا پردہ فاش کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مبینہ طور پر دو بھائیوں کی سربراہی میں آپریشن میں پشاور اور لاہور میں سات شیل کمپنیوں کے جدید ترین نیٹ ورک کو… Continue 23reading سولر پینل درآمدات کی آڑ میں جعلی کمپنیاں بنا کر 106ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

مہنگائی کی نئی شرح جاری؛ ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی

datetime 10  جنوری‬‮  2025

مہنگائی کی نئی شرح جاری؛ ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے، جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ایک… Continue 23reading مہنگائی کی نئی شرح جاری؛ ایک ہفتے میں 18 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی

اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمت جاری کر دی

datetime 10  جنوری‬‮  2025

اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمت جاری کر دی

لاہور( این این آئی)اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمت جاری کر دی،سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافہ جبکہ سوئی نادرن کیلئے قیمت میں کمی کر دی گئی۔ سوئی سدرن کے لئے آر ایل این جی کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت 6سینٹ بڑھا کر 12… Continue 23reading اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمت جاری کر دی

پاکستانی پاسپورٹ کو 33 ممالک میں ویزا فری رسائی حاصل

datetime 10  جنوری‬‮  2025

پاکستانی پاسپورٹ کو 33 ممالک میں ویزا فری رسائی حاصل

اسلام آباد (این این آئی)ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری سے جون 2025 کے لیے دنیا بھر کے ممالک کے پاسپورٹس کی طاقت کے حوالے سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کو 33 ممالک میں ویزا فری رسائی حاصل ہے فہرست میں ویزا فری رسائی کو 3 کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا، ایک… Continue 23reading پاکستانی پاسپورٹ کو 33 ممالک میں ویزا فری رسائی حاصل

معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان پیٹرولیم کا گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

datetime 10  جنوری‬‮  2025

معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان پیٹرولیم کا گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان پیٹرولیم نے گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اس ضمن میں پاکستان پیڑولیم کی جانب سے کوٹری سے گیس پیداوار شروع کرنے کی اطلاع پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردہ خط میں دی گئی ہے۔ خط کے مطابق کوٹری نارتھ بلاک ون سے گیس کی یومیہ… Continue 23reading معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان پیٹرولیم کا گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 10  جنوری‬‮  2025

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 58 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ہوئی۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 61 پیسے پر بند ہوا… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ہوگیا

datetime 10  جنوری‬‮  2025

سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ہوگیا، گزشتہ 4 روز کے دوران فی تولہ سونا 4 ہزار 4 سو روپے مہنگا ہوا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1100 روپے کا اضافہ… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ہوگیا

قومی ائیر لائن کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال، پہلی پرواز 100 فیصد بکنگ کیساتھ روانہ

datetime 10  جنوری‬‮  2025

قومی ائیر لائن کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال، پہلی پرواز 100 فیصد بکنگ کیساتھ روانہ

اسلام آباد(این این آئی)یورپی یونین کی پابندی کے خاتمے کے بعد قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگئی۔قومی ایئر لائن کا یورپ کے لیے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال ہوا ہے۔ پرواز پی کے 749 نے 323 مسافروں کے ساتھ پیرس کے لیے اڑان بھری۔ فرانس میں پی… Continue 23reading قومی ائیر لائن کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال، پہلی پرواز 100 فیصد بکنگ کیساتھ روانہ

1 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 1,910